کشمیر

جموں و کشمیر میں جمہوری عمل اور ریاستی حیثیت کی بحالی اولین ترجیح ہے: کانگریس

سرینگر29جنوری(کے ایم ایس)کانگریس کے رہنما جے رام رمیش نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں جمہوری عمل اور ریاستی حیثیت کی بحالی کانگریس کی اولین ترجیح ہے۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جے رام رمیش نے سرینگر میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد کے لئے نہیں ہے۔

اس کا انتخابات اور دیگر متعلقہ عمل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ یاترا کا مقصد 2024کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

کشمیری جمعرات کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے

انہوں نے کہا کہ یاترا جموں اورکشمیر کے پانچ پانچ اضلاع میں منعقد کی گئی جبکہ ایک اہم اور اختتامی تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔

Latest Kashmir News in Urdu | Srinagar Breaking News Today | Jammu and Kashmir Statehood will be restored, PM Modi to meet J&K leaders – Polity Current Affairs

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button