کشمیر

دنیا کو بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت کا نوٹس لینا چاہئے

اسلام آباد (آواز نیوز)وزیراعظم نے کہا ہے کہ دنیا کو بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت کا نوٹس لینا چاہئے۔اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے سانحہ کو تیس برس ہو گئے۔

میر واعظ عمر فاروق کی غیر قانونی نظربندی کو 40ماہ مکمل ہو گئے

وزیر اعظم نے کہاکہ ہندو انتہا پسندوں نے جو بربادی کا جو عمل شروع کیا آج وہ ہندوستان کے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے لیے ڈراونا خواب بن چکا۔شہباز شریف نے کہاکہ دنیا کو بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت کا نوٹس لینا چاہیے۔

Narendra Modi News in Urdu | Latest Kashmir News in Urdu | Kashmir News | Farooq Abdullah National Conference Ke Dobara Sadr Muntakhib | News18 Urdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button