پاکستان

ابھی عمران سے ملاقات ہوئی، ہمارا اتحاد قائم ہے :مونس الٰہی

ابھی عمران سے ملاقات ہوئی، ہمارا اتحاد قائم ہے، (ن) لیگ اپنا ماتم جاری رکھے'مونس الٰہی

لاہور(آواز نیوز)مسلم لیگ (ق)کے رہنمامونس الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات ہوئی ہمارا اتحاد قائم ہے، (ن) لیگ اپنا ماتم جاری رکھے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مونس الٰہی نے کہا کہ تھوڑی دیر پہلے عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارا اتحاد قائم و دائم ہے اور انشا اللہ رہے گا، (ن) لیگ اپنا ماتم جاری رکھے۔ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری بھی موجود تھے۔

وہ قیامت کا سماں تھا

ملاقات کے دوران مونس الٰہی نے عمران خان کواپنے والد پرویز الٰہی کے بیانات پر اعتماد میں لیا۔

Moonis Elahi News in Urdu | PTI News in Urdu | Moonis Elahi reaches Zaman park to meet Imran Khan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button