پاکستان
کلو آٹے کا تھیلا 100روپے مہنگا ہو گیا
لاہور (آواز نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2700 روپے سے بڑھ کر 2800 روپے ہوگئی ہے
فرانسیسی سکولوں نے درجنوں لڑکیوں کو عبایہ اتارنے سے انکار پر گھر بھیج دیا
جو غریب شہریوں کی پہنچ سے مزید دور ہو کر رہ گیا ہے