پاکستان

پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کو دینے کا فیصلہ

چوہدری شجاعت کے گرین سگنل تک پرویز الٰہی سے رابطہ نہ کرنے پر اتفاق ،شہباز شریف ، آصف زرداری ملاقات کی اندورونی کہانی

لاہور(آواز نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے چوہدری شجاعت سے رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے اورپنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کو دینے پر اتفاق کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں چوہدری شجاعت کے گرین سگنل تک پرویز الٰہی سے رابطہ نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

مذاکرات اب نہیں تو کب ہوں گے !

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری نے صورتحال پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Chaudhry Shujaat News in Urdu | Political News in Urdu | Only Punjab Assembly Will Dissolve? Imran Khan’s New Plan | Sohail Warraich Inside Analysis

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button