پاکستان

انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

  کراچی: انٹربینک اورمقامی کرنسی مارکیٹ میں  جمعرات کو ڈالر کی قیمت میں تیزی رہی۔ 

انٹربینک میں ڈالر 10پیسے بڑھ کر278.70 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 12 پیسے بڑھ کر 280.32 روپے کا ہوگیا۔

پی ٹی ڈی سی ختم کرنے کا عمل شروع کیا جائے، کابینہ ڈویژن کو ہدایت

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق  یورو کی قیمت1.46روپے بڑھ کر297.55 روپے  ہوگئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.16روپے  بڑھ کر352.33 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح سعودی ریال کی قدر 21  پیسے کی تیزی سے 73.70 روپے اور یو اے ای درہم کی قدر 6 پیسے بڑھ کر75.62روپے پر بند  ہوئی۔

Dollar Rate Dfference Between Interbank.Pakistan News in Urdu.Dollar rate difference between interbank and open market.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button