پاکستان

یورپی یونین و بیلجیئم کیلئے پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

برسلز (آواز نیوز)یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔وہ منگل کو ہی برسلز پہنچے تھے۔

جہاں پہنچتے ہی انہوں نے سفارت خانے میں آکر سب سے پہلے اپنی ذمہ داریوں کا چارج سنبھالا۔ڈاکٹر اسد مجید اس سے قبل امریکہ میں پاکستان کے سفیر تھے۔

  ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے:شیریں رحمان

جہاں سے حکومت پاکستان نے ان کی نئی تعیناتی یورپین دارالحکومت برسلز میں کی ہے۔ ڈاکٹر اسد مجید ایک جہاندیدہ اور پیشہ ور سفارت کار ہیں۔

امید ہے کہ ان کے عرصہ تعیناتی کے دوران پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات مزید مضبوط ہونگے۔

Dr. Asad Majeed Khan Ambassador of Belgium Luxembourg News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button