پاکستان

ڈاکٹر شیریں مزاری کوانٹرنیشنل میڈیا سے روابطِ کار کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں،نوٹیفکیشن جاری


اسلام آباد(آواز نیوز)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کوانٹرنیشنل میڈیا سے روابطِ کار کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں جس کا مرکزی سیکرٹری جنرل اسدعمر کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ایکسٹینشن دینا غلطی تھی تو دوبارہ آفر کیوں کی؟

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر شیریں مزاری بدستور مرکزی سینئر نائب صدر کے فرائض بھی سرانجام دیتی رہیں گی اور ساتھ ہی بین الاقوامی تنظیموں سے روابط و تعلقات کی دیکھ بھال بھی کریں گی۔

Dr Shireen Mazari News in Urdu | PTI News in Urdu | PTI Leader Shireen Mazari press conference in islamabad – SAMAATV – 4 July 2022

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button