پاکستان

عمران خان سے کسی صورت مذاکرات نہیں ہوں گے، فضل الرحمن

پشاور(آواز نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان سے کسی صورت مذاکرات کی طرف نہیں جائیں گے۔مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی طرف جارہی ہے۔

خوش آمدید کہیں گے، 16 دسمبر تاریک دن تھا، آج ایک بار پھر نیازی ہمیں 16 دسمبر یاد کرا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان غلطیوں کا پلندہ ہے۔

آزاد کشمیر: نتائج نے ثابت کر دیا مستقبل پی ٹی آئی کا ہے: مسرت جمشید چیمہ

جس سے ہم بات نہیں کرنا چاہتے وہ خود مذاکرات کی بات کررہا ہے، عمران خان سے کسی صورت مذاکرات کی طرف نہیں جائیں گے۔

Fazlur Rehman News in Urdu | JUI News in Urdu | PDM News | Maulana Fazlur Rehman Fiery Talk Against Imran Khan | Geo News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button