پاکستان

وزیراعلی حمزہ شہباز نے پتوکی میں ڈاکوﺅ ں کی لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

لاہور(آواز نیوز) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے پتوکی کے علاقے چونیاں بائی پاس پر ڈاکوﺅ ں کی لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔

hamza shahbaz sharif

وزیراعلیٰ پنجا ب حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے۔ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔ متاثرہ لڑکی کو ہر صورت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔

منکی پوکس پاکستان میں بھی آگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button