پاکستان

آفات سے دوچار ملکوں کےلئے عالمی فنڈ ہونا چاہئے: حنا ربانی کھر

نیویارک (آواز نیوز)وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ایسا فنڈ ہونا چاہیے جو ماحولیاتی آفات سے دوچار پاکستان جیسے ممالک کی مدد کرسکے۔

پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اُسے مدد کی ضرورت ہے: امریکی صدر

ایک انٹرویرومیں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے مختلف فورمز پر عالمی رہنماوں سے ملاقات مثبت رہی۔حنا ربانی کھر نے کہا کہ سیاست ہوتی رہے گی اس وقت پاکستان کے لیے کام کریں گے۔

Hina Rabbani Khar Latest News in Urdu | Jirga | Hina Rabbani Khar Exclusive Interview | 13th March 2022

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button