پاکستان

شاہ چارلس کا پاکستان میں سیلاب سے تباہی پراظہار افسوس

برطانوی بادشاہ نے جلد پاکستان آنے میں دلچسپی کا بھی اظہارکردیا

لندن (آواز نیوز)برطانیہ کے شاہ چارلس نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔برطانیہ کے شاہ چارلس کی جانب سے ایشین کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کےلیے ایڈنبرا کے محل میں دعوت دی گئی۔

پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمدخان اور لارڈ ضمیر چوہدری، برٹش پاکستانی انیل مسرت اور سفیرعمومی ذیشان شاہ نے بھی دعوت میں شرکت کی،ذیشان شاہ نے پاک برطانیہ تجارت میں فروغ سے متعلق اقدامات سے بادشاہ کوآگاہ کیا۔

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ، جاپان اور جنوبی کوریا کی شدید مذمت

انیل مسرت کا کہنا تھا کہ شاہ چارلس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر انہوں نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

King Charles III News in Urdu | Flood in Pakistan 2022 | Leaking pen bothers King Charles III at signing – BBC URDU

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button