پاکستان
مریم نواز بیمار ہوگی
لاہور( آواز نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بخار اور گلا خراب ہے لیکن ان شا اللہ بہت جلد ٹھیک ہو جاﺅں گی۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر کارکن کی جانب سے پوچھے جانے پر اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا ۔
آج سے پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
مریم نواز نے خیریت دریافت کرنے پر کارکن کا شکریہ بھی ادا کیا۔یاد رہے کہ ہفتہ کے روز کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے پر مریم نواز نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔