پاکستان

مریم نواز سرجری کے لئے لندن سے جنیوا روانہ ہوگئی ہیں، مریم اورنگزیب ٹویٹ

اسلام آباد (آواز نیوز) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مریم نواز سرجری کے لئے لندن سے جنیوا روانہ ہوگئی ہیں۔

مریم نواز جنوری کے تیسرے ہفتے وطن واپس آئیں گی: وزیراطلاعات

ٹویٹر پر جاری پیغام میں مریم اورنگریب کا کہنا تھاکہ قائد مسلم لیگ نون نواز شریف بھی مریم نواز کے ہمراہ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مریم نواز جنوری کے تیسرے ہفتے میں وطن واپس پہنچ کر پارٹی کی چیف آرگنائزر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

زرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کلائمیٹ کانفرنس کی سربراہی کے لئے 9 جنوری کو جنیوا روانہ ہوں گے،جنیوا میں نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات بھی ہوگی۔

Maryam Nawaz Surgery News in Urdu | PMLN News in Urdu | Breaking News : Maryam Nawaz ki Geneva Kyun Gayi? | Important Revelations

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button