پاکستان

میڈیا ورکرز آرگناٸزیشن کے وفد کی مسرت جمشید چیمہ سے خصوصی ملاقات خصوصی کی

لاہور(چوہدری عاصم لطیف سے) میڈیا ورکرز آرگناٸزیشن کے وفد نے ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ سے ملاقات کی۔

وفد کی قیادت صدر ایم ڈبلیو او نصیب علی تبسم نے کی وفد میں جنرل سیکرٹری عاصم لطیف چوہدری , فنانس سیکرٹری میاں محمد عمران , ممبر گورننگ باڈی محمد عمران باجوہ اور سینٸر ممبر خاور گلزار شامل تھے۔

وفد نے ترجمان پنجاب حکومت کو بتایا کہ میڈیا ورکرز بنیادی سہولیات سے محروم ہیں انہیں آج تک سرکاری سطح پر کسی قسم کی مراعات فراہم نہیں کی گٸیں۔

مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ مڈیا ورکرز کے مساٸل وزیراعلی تک پہنچاٸیں گی اور انہیں اولین ترجیح پر حل کیے جاٸے گا۔

Musarrat Jamshed Cheema Meeting with Media Workers | Musarrat Jamshed Cheema Important Media Talk

مریم نواز کو ان کے پسندیدہ حلقے میں شکست دوں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button