پاکستان

ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے: شیخ رشید

پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی ،رہنما عوامی مسلم لیگ

راولپنڈی(آواز نیوز) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی وےب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے شیخ رشید نے کہا کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 69 ویں یومِ پیدائش پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش

اس ترمیم کے بعد نیب کے ادارے کو ہی بند کردینا چاہیے،شیخ رشید نے مزید کہا کہ پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی۔

سزائیں صرف غریب عوام کے لیے ہیں جب چور اور چوکیدار مل جاتے ہیں تو بے بس عوام ان سے نجات کے لیے آسمان کی طرف مدد کے لیے دیکھتے ہیں ۔

NAB teeth were removed by amendment Sheikh Rashid

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button