پاکستان

سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ کی ٹویٹ پر نجم سیٹھی کا طنزیہ جواب

ایشیاکپ کا میزبان پاکستان ہے مگر کام اس پر آپ کررہے ہیں ‘نجم سیٹھی

لاہور(آواز نیوز)چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے ش

ٹوئٹر پر طنزیہ جواب دیا ہے۔

جے شاہ کی جانب سے ایشیا ءکپ شیڈول کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے لکھا کہ ایشیاءکپ کا میزبان پاکستان ہے ،مگر آپ اس پر کام کررہے ہیں۔

ٹویٹر پیغام میں چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا کہ اے سی سی کیلنڈر بالخصوص ایشیاءکپ شیڈول کے اعلان پر شکریہ، ایشیاءکپ کا میزبان پاکستان ہے مگر کام اس پر آپ کررہے ہیں۔

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: شہباز شریف

نجم سیٹھی نے مزید لکھا کہ پی ایس ایل 2023کا کیلنڈر اوراسٹرکچربھی پیش کرسکتے ہیں، آپ کی جانب سے فوری ردعمل کو سراہا جائے گا۔

Najam Sethi Response to J Shah | Pakistan News in Urdu | Mr Najam Sethi, Chairman of the PCB Management Committee, Media Talk | PCB | MA2L

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس کو ضرور پڑھیں
Close
Back to top button