پاکستان
اللہ ہمیں سرخروکررہاہے، نیک نیتی کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ہے، نواز شریف
لندن(آواز نیوز) برطانوی اخبار ڈیلی کی معذرت پر تبصرہ کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہاہے کہ اللہ ہمیں سرخرو کر رہا ہے، نیک نیتی کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ہے۔