پاکستان

پٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے تک اضافے کا امکان

پٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے تک اضافے کا امکان

لاہور(آواز نیوز)پٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں 9روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔

پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 238.29 روپے ڈیزل کی237.61 روپے ہوگئی ہے۔

توشہ خانہ جعلسازی کیس؛ پولیس نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی

ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 16 ستمبر سے مزید بڑھائے جانیکا امکان ہے۔

Petrol Price in Pakistan | Petrol Price Announcement | Breaking News | Petrol Price Likely To Increase 10 Rupees | Express News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button