پاکستان

مجھےفخر ہےاپنی کتاب ”راجپوت ہسٹری“ راجہ آف پوٹھوہار راجہ شاہد رشید صاحب کو دے رہا ہوں ، مورخ عابد گُل

اسلام آباد ( آواز نیوز ) معروف مورخ عابدُ گل نے کونسل کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوۓ کہا ہے کہ میں کشمیر سے آیا ہوں۔

Raja Shahid Rashid

ملکٍ پاکستان پوٹھوہار دھرتی کے نامور سپوت سابق مشیر و ممبر پی آٸی ایم ایف اور ملک کے ممتاز دانشور و محقق اور مفکر پوٹھوہار جناب راجہ شاہد رشید صاحب کی شخصیت اور شہرت سے متاثر ہو کر انہیں دیکھنے اور ان سے ملاقات کی خواہش لے کر حاضر ہوا ہوں۔

انھوں نے کہا کہ یہ میرے لیے فخر اور اعزاز کی بات ہے کہ میں اپنی کتاب راجپوت ہسٹری اپنے محترم مرشد راجہ آف پوٹھوہار معروف صحافی و کالم نگار جناب راجہ شاہد رشید صاحب کے ہاتھوں میں دے رہا ہوں ۔

نواز شریف نے وطن واپسی کے بعد سیاسی سفر کا آغاز بلوچستان سے کیا : شہباز شریف

Rajput History Book in Urdu | Raja Shahid Rasheed News in Urdu | IHC Caste series: History of rajput in urdu/Hindi

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button