پاکستان

اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو الیکشن کی تاریخ لے کر نہیں دے گی، رانا ثنا اللہ

عمران خان کا اسٹیبشلمنٹ اور حکومت پر کوئی دباﺅ نہیں، عمران خان 17دسمبر کو اسمبلیاں توڑیں، صوبائی اسمبلیوں پر انتخابات ہوجائیں گے،وزیر داخلہ

اسلام آباد(آواز نیوز) وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو الیکشن کی تاریخ لے کر نہیں دے گی۔نجی ٹی وی کو انٹرویودیتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہاکہ عمران خان کا اسٹیبشلمنٹ پر کوئی دباﺅ نہیں ہے اور اب ان کا حکومت پر بھی کوئی دبا ﺅنہیں ہے۔

سڑکوں کا جال بچھائے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا

انہوں نے کہا کہ عمران خان 17دسمبر کو تاریخ نہ دیں بلکہ اسمبلیاں توڑیں، صوبائی اسمبلیوں پر انتخابات ہوجائیں گے، قومی اسمبلی سے استعفے دئیے تو ضمنی انتخابات نہیں ہوں گے ۔

Rana Sanaullah News in Urdu | Muslim League News in Urdu | ‘Establishment’ will not help Imran Khan get election date: Sanaullah

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button