پاکستان
نظام ٹی وی کی جانب سے نسیم احمد عثمانی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
لاہور (آواز نیوز) نظام ٹی وی کی جانب سے نسیم احمد عثمانی مرکزی چیئرمین پاکستان قومی یکجہتی کونسل و سینئر ایڈوائزر جے سیون گروپ اسلام آباد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب نظام ٹی وی کے آفس میں منعقد ھوئی۔
تقریب کی صدارت کاشف یونس مہر سابق سینئر نایب صدر لاھور چیمبر آف کامرس و ایم ڈی ماڈل سٹیل گروپ آف کمپنیز نے کی۔
جبکہ مہمان خصوصی جاوید اقبال نامور کارٹونسٹ روزنامہ جنگ۔اعجاز خان چیرمین پاسا۔بابر بن دلاور۔کنول نسیم سابق ایم پی اے۔محمد طاہر۔ ودیگر تھے۔مہمانوں کا۔
ڈاکٹر شاہد استقلال سی ای او نظام ٹی وی نے مالا پہن کرا اور پھولوں کے بکے بیش کرکے استقبال کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ھوے مقرین نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔
Reception in honor of Naseem Ahmed Usmani by Nizam TV