پاکستان

ساٸیں صدیق ایک نام ہے صٍدق و صداقت کا : راجہ شاہد رشید

وہ پورے پٹھوہار میں چوبرگے کے پردھان شاعر مانے جاتے ہیں، تقریب سے خطاب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مشہور شعر خوان، بلبلٍ پوٹھوہار فرحت عباس کےگھربمقام چراہ کلیاہ پٹھوہار کے بزرگ شاعر ساٸیں صدیق سرکار رحہ کی برسی سے خطاب کرتے ہوۓ سابق مشیر PIMC اور ممتاز دانشور و کالم نگار راجہ شاہد رشید نے کہا کہ ساٸیں صدیق ایک نام ہے۔

صدق و صداقت کا اور سرکار پورے پثھوہار میں چوبرگے کے پردھان شاعر کے طور پر جانے اور مانے جاتے ہیں ، انھوں نے کہا کہ ایسے درویش اور فقیر شاعر روز روز نہیں پیدا ہوتے۔

مجھےفخر ہےاپنی کتاب ”راجپوت ہسٹری“ راجہ آف پوٹھوہار راجہ شاہد رشید صاحب کو دے رہا ہوں ، مورخ عابد گُل

اس یادگار اور تاریخی محفل میں مقامی شعرائے کرام کے بعد فرزندٍ چوہدری اکرم گُجر ، فخرٍپٹھوہار چوہدری احتشام اکرم اور خان مُجتبٰی نے اچھوتے اور منفرد اشعار پیش کیے۔

Sain Siddique Poetry in Urdu | Raja Shahid Rasheed Urdu News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button