پاکستان

اسلام آباد، ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت 4اپریل کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

اسلام آباد (آواز نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی پہلے منتخب جمہوری وزیراعظم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے تمام صوبائی تنظیموں کو ہدایات جاری کر دی ہیں پیپلز پارٹی ملک بھر میں 4اپریل۔

کو زوالفقار علی بھٹو شہید کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منائی گی ڈویڑنل ضلحی شہری سطح پر قرآن خوانی اور دعائیہ تقریبات ہوں گی زوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر پیپلز پارٹی کی صوبائی تنظیمیں ضلحی شہری سطح پر محافل قرآن خوانی منعقد کرائیں گی۔

بخاری نے کہا ہے کہ قیادت اور عہدیداران قائد عوام زوالفقار علی بھٹو شہید کی مثالی تاریخی ملکی قومی آئینی سیاسی خدمات اور فلسفہ کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔

پیپلز پارٹی تنظیمیں الیکٹرانک پرنٹ سوشل میڈیا پر عوام الناس کو ریاستی سیاسی معاملات میں براہ راست شریک کرنے والے پہلے منتخب جمہوری وزیراعظم کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

shaheed bhutto zulfiqar ali bhutto anniversary 2022 ] video

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button