پاکستان

لندن پلان ہے کہ انتخابات کی تاریخ وہی ہو جو نواز شریف چاہتے ہیں: اعتزاز احسن

اسلام آباد(آواز نیوز)سینئر وکیل اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ یہ لندن پلان ہے کہ انتخابات کے لیے وہی تاریخ ہو جو نواز شریف

ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ ن لیگ انتخابات سے بھاگنا چاہتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ بار کے اعلامیے ایک ہی جیسے ہیں، ان کے اہم لیڈر اعظم نذیر تارڑ ہیں۔

سینئر سیاستداں نے کہا کہ اب چیف الیکشن کمشنر پر دباو ڈالا جا رہا ہے، اٹیک کیا جا رہا ہے، مجھ سے پہلے کسی نے بھی چیف الیکشن کمشنر پر اٹیک نہیں کیا۔

جنرل ساحر شمشاد کی اردن کے شاہ عبد اللّٰہ دوم سے ملاقات

اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ یہ کھرا سیدھا اعظم نذیر تارڑ اور نواز شریف کی طرف جاتا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو ہٹایا گیا تو الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے، ان کا اگلا اسٹیپ ہے کہ طارق مسعود صاحب آئیں۔

اعتزاز احسن نے یہ بھی کہا ہے کہ میں نے کہا کہ یہ مجرم ہیں، چیف الیکشن کمشنر مجھے توہینِ عدالت میں بلائیں، ٹرائل فیس کروں گا، چیف الیکشن کمشنر کیوں نہیں بلاتے؟

Nawaz Sharif News in Urdu.Pakistan News in Urdu.Nawaz Sharif Election Say Ku Bhaag Rhy? | London Mai Kiya Faisly Hoy? Aitzaz Ahsan Nay Batadia.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button