کھیل و کھلاڑی
پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما کی کے ٹو سر کرنے کی کوشش
اسلام آباد (آواز نیوز) کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بننے کا عزم لئے نائلہ کیانی نے اپنی پیش قدمی کا آغاز کردیا۔
نائلہ کیانی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے کیمپ ون پر پہنچ چکی ہیں۔ موسم ٹھیک رہا تو وہ 22 جولائی تک کے ٹو سر کرسکتی ہیں۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی اونچائی 8 ہزار 611 میٹر ہے۔
شاہین آفریدی پہلے ٹیسٹ کے دوران انجری کا شکار
دنیا بھر سے 1400 کوہ پیما پاکستان پہنچ گئے، 370 کی کےٹو سر کرنے پر نظریں۔
نائلہ کیانی دنیا کی 13 ویں بلند ترین چوٹی گاشر برم دوم سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بھی ہیں۔