کھیل و کھلاڑی

"ٹی20 فارمیٹ؛ بابراعظم کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی”

سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں ٹیم میں جگ

نہیں بنتی۔

مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے کہا کہ میرے الفاظ سخت ضرور ہیں لیکن پاکستانی ٹیم میں بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں جگہ کے مستحق نہیں ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ بابراعظم کی پرفارمنس آج کی ٹی20 کرکٹ کے تقاضوں کے مطابق نہیں، وہ ہمیشہ محفوظ شاٹس کھیلتے ہیں جبکہ کپتانی میں بھی انکے فیصلے صحیح نہیں ہوتے۔

فخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھے

قبل ازیں گزشتہ روز خبریں سامنے آئیں تھی کہ قومی ٹیم کے سینئیر کرکٹرز میں اختلافات ہیں جس کی وجہ سے میگا ایونٹ میں کارکردگی تسلی بخش نہیں رہی۔ ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ٹیم میں اتحاد نہیں، جب سے ٹیم کو جوائن کیا ہے میں نے ٹیم کو متحد نہیں دیکھا، نہ یہ اتحاد میدان میں نظر آیا اور نہ ہی ڈریسنگ میں اس کی ایک جھلک دیکھنے کو ملی۔

T20 Format; Babar Azam does not get a Place in the Team.Sports News in Urdu.Preity Zinta Surprise Video Call To Rizwan | pakistan cricket latest | muhammad rizwan .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button