شوبز

ابھیشیک بچن نے اپنی نئی فلم ’گھومر‘ کا پہلا موشن پوسٹر جاری کر دیا

ممبئی (آاواز نیوز) آربالکی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک معذور لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلنے کی خواہش رکھتی ہے۔

فلم کی کہانی بھی ہدایتکار آر بالکی نے ہی لکھی ہے۔ ابھیشیک بچن فلم میں ایک ہاتھ سے معذور لڑکی کے کوچ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں شبانہ عظمی اور انگت بیدی بھی اہم کردار نبھائیں گے۔

نوجوان جوڑوں کا شادی کو برقرار رکھنا بھی ایک آرٹ ہے: طوبیٰ انور

واضح رہے کہ ابھیشیک بچن کی فلم ’گھومر‘ 18 اگست کو بھارت کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی جس کا ٹریلر 3 دن بعد جاری کیا جائے گا۔

Abhishek Bachchan has Released the First Film | Showbiz News in Urdu.GHOOMAR | ABHISHEK BACHCHAN

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button