شوبز
نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے
مداحوں کو افسوسناک خبر دینے کیلئے اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔
مومنہ اقبال نے لکھا کہ ان کے والد کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے ’انا للہ وانا الیہ راجعون‘ لکھا۔
پریانکا چوپڑا فلم شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی ہوگئیں
اداکارہ نے ساتھ ہی مداحوں کو نماز جنازہ اور تدفین کے مقام کی معلومات بھی دی ہیں۔
مومنہ اقبال کی پوسٹ آتے ہیں ان کے مداح اور دیگر افراد ان سے تعزیت کا اظہار کررہے ہیں۔