شوبز

اجے دیوگن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

ممبئی (آواز نیوز) بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن اپنی نئی آنے والی فلم سنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔

اگر لڑکیوں کو ویل سیٹل جیون ساتھی کی خواہش ہو تو 45 برس کے شخص سے شادی کریں: صبا فیصل

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اجے دیوگن اپنی ہٹ فلم سنگھم کے سیکوئل سنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران لڑائی کے ایک منظر کی شوٹنگ کرواتے ہوئے زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شوٹنگ کے دوران اداکار کی آنکھ مکّا لگنے سے زخمی ہوئی جس کے بعد فوری طور پر فلم کے سیٹ پر ڈاکٹر کو بلایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے پر اجے دیوگن نے مختصر وقفہ لیا لیکن زخمی ہونے کی وجہ سے شوٹنگ کو متاثر نہیں ہونے دیا۔

Ajay Devgan News in Urdu | Bollywood News in Urdu | Ajay Devgn got eye injury while shooting action scene.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button