شوبز

اجے دیوگن کی فلم ”شیطان“ کو سینسر بورڈ سے نمائش کی اجازت مل گئی

ممبئی (آواز نیوز) بالی ووڈ سٹار اداکار اجے دیوگن کی نئی ہارر فلم شیطان کو سینسر بورڈ سے نمائش کی اجازت مل گئی۔

فلم کی کہانی کبیر(اجے دیوگن) اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے جب ان کا تفریحی ویک اینڈ ایک بھیانک خواب کا روپ دھار لیتا ہے۔

سارا علی خان فلم پروموشن کے دوران حادثے کا شکار

کالے جادو اور سپر نیچرل مناظر سے بھرپور فلم شیطان پوری دنیا میں جمعہ 8 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔

شیطان کو وکاس بہل ہدایت کاری دے رہے ہیں جبکہ اسے اجے دیوگن، جیوتی دیش پانڈے، کمار منگت پاٹھک اور ابھیشیک پاٹھک پروڈیوس کریں گے۔

Ajay Devgn Newz in Urdu.Showbiz Newz in Urdu.Teaser of Ajay’s film Shaitan is coming, Censor Board gave U/A certificate.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button