شوبز

علی ظفر کی بغیر شرٹ پہنے تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور (آواز نیوز) معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کی بغیر شرٹ پہنے تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر علی ظفر کی دھوم کی وجہ انکا کوئی گانا نہیں بلکہ انکا حالیہ فوٹو شوٹ تھا جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا۔

گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند ان دیکھی تصاویر جاری کیں جس نے بہت کم وقت میں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔

جاری کردہ تصاویر کے کلیکشن میں گلوکار بنا شرٹ کے کیمرے کے سامنے پوز دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔علی ظفر نے خود کو ہی ان تصاویر پر ٹرول کرتے ہوئے ہیش ٹیگ شرم کرو علی ظفر استعمال کر ڈالا۔

انوشکا اور ویرات کی سوال ، جواب کی ویڈیو وائرل

جیسے ہی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جہاں گلوکار کے مداحوں نے انکے لیے تعریفوں کے پل باندھے وہیں کئی صارفین کو علی ظفر کا یہ انداز کچھ خاص نہ بھایا صارفین کا تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ کی معصومیت کہاں گئی انسان مکمل لباس میں ہی اچھا لگتا ہے۔

Ali Zafar Body Building Photos | Showbiz News in Urdu | Ali Zafar Shirtless Picture Went Viral | Angry Reaction Of Fans| Video Viral

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button