شوبز

عالیہ بھٹ اور ایشا امبانی بزنس پارٹنر بن گئیں

ممبئی (آوازنیوز) بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور معروف بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اب بزنس پارٹنر بن گئی ہیں۔

عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایشا امبانی کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ا±نہوھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہوئی کہ ’ایڈ-اے ماما‘ اور ریلائنس ریٹیل وینچرز لمیٹڈ نے ایک نئے مشترکہ پراجیکٹ کا آغاز کیا ہے۔

جھوٹے الزامات کیس؛ مہوش حیات، کبریٰ خان کی درخواستوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم

انہوں نے لکھا کہ ایڈ-اے-ماما بڑے دل کے ساتھ ایک ابھرتا ہوا برانڈ ہے جبکہ ریلائنس ریٹیل بھارت کا سب سے بڑا ریٹیلر ہے لیکن دنوں میں ایک بات مشترک ہے اور وہ یہ ہے کہ بچوں کی مصنوعات کے مقامی برانڈ کی تعمیر کے کام کو جاری رکھیں جوکہ محفوظ اور والدین کے لیے بھروسہ مند ہو۔

Alia and Isha Ambani Became Business Partners News in Urdu | Alia Bhatt and Isha Ambani turn business partners for a kids’ wear brand

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button