شوبز

عالیہ بھٹ کی پہلی ہالی ووڈفلم کا ٹریلر ریلیز


ممبئی (آن لائن) عالیہ بھٹ کی پہلی ہالی ووڈفلم کا ٹریلر آتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ۔

عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام اکاو نٹ پر اگلے سال ریلیز ہونے والی فلم ’ہارٹ آف اسٹو ن کا ٹریلر جاری کیا جسے مداح خوب پسند کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر رہے ہیں۔

سلمان خان کا پیار بننے کے بعد ماں نہیں بن سکتی :عائشہ جھلکا

ایکشن سے بھرپور فلم میں عالیہ بھٹ سمیت اسرائیلی اداکارہ گال گیڈٹ اور آئرلینڈ کے معروف اداکار جیمی ڈارنن مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے۔عالیہ بھٹ نے ٹیزر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مطلع کیا کہ یہ فلم ناظرین کے لیے 2023 میں پیش کی جائے گی جسے لوگ آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر دیکھ سکیں گے۔

Alia Bhatt New Hollywood Movie News in Urdu | Showbiz News | Heart of Stone || Alia Bhatt || First Look || Gal Gadot || Upcoming Netflix Action Movie

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button