شوبز

ایمل خان کا انتہائی نازیبا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (آواز نیوز) پاکستانی ماڈل ایمل خان بھی بھارتی اداکار رنبیر سنگھ کے نقش قدم پر چل پڑے، انتہائی نازیبا فوٹو شوٹ کروا ڈالا جوسوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔

پاکستان کے ایوارڈ یافتہ ماڈل ایمل خان کی ایک انتہائی نازیبا تصویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

یہ تصاویر فیشن فوٹو گرافر اشنا خان کی جانب سے شیئر کی گئی ہیں، جس میں ایمل خان برہنہ (بغیر کپڑوں کے)ایک کرسی پر بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔

ایمل خان کی یہ تصویر کس مقصد کے تحت لی گئی ہے یہ تو واضح نہیں تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔

پاکستانی فلم ’کملی‘ کو یورپی فلم فیسٹیول میں دکھایا جائے گا

فوٹو گرافر اشنا خان نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمل خان کی مزید تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

Amil Khan Photo Shoot Viral on Media | Showbiz News in Urdu | Pakistani model Emil Khan’s photo shoot goes viral, USERS OUTRAGED

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button