شوبز

ڈپریشن پر قابو پانے میں والدہ نے بہت ساتھ دیا، دیپکا پاڈوکون

اپنا علاج باقاعدگی سے کروا رہی ہوں ، دماغی صحت میں فیملی کردار بہت اہم ہوتا ہے،انٹرویو

ڈپریشن پر قابو پانے میں والدہ نے بہت ساتھ دیا، دیپکا پاڈوکون
ممبئی (آوازنیوز) بالی وڈ اداکارہ دیپکا پاڈوکون نے کہا ہے کہ ڈپریشن کے دوران اگر ان کی والدہ ساتھ نہ ہوتیں تو آج وہ نہ جانےکس حال میں ہوتیں۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں دیپکا کا کہنا تھا کہ دماغی صحت میں فیملی کردار بہت اہم ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے اپنے کیس میں اگر میری والدہ نے میرے اندر پیدا ہونے والی علامات کی شناخت نہ کی ہوتی اور تو مجھے نہیں معلوم کہ آج میری کیا حالت ہوتی۔

دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ سعودیہ میں عربی ترجمے کے ساتھ پیش کی جائے گی

اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنا علاج باقاعدگی سے کرارہی ہیں اور ڈاکٹر کے پاس جا رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ ایک برس تک ڈپریشن کا شکار رہیں اور اس کے بعد ایک ادارے کی بنیاد رکھی جو دماغی صحت کے لیے کام کرتا ہے۔

انہوں نے کہا میرے والدین بنگلورو میں رہتے تھے اور جب وہ مجھ سے ملنے آتے تھے

Deepika Padukone News In Urdu l Showbiz News In Urdu l Deepika Padukone COLLAPSES On The Floor Because Of Depression, House MAID Saves Her Life

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button