شوبز

فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑے

  کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے امریکا میں پیش آنے والے واقعے پر فاسٹ بولر حارث رؤف کی حمایت کردی۔

فہد مصطفیٰ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میں حارث رؤف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے تصویر وائرل

اداکار نے کہا کہ مداحوں کو سب کی فیملی کا احترام کرنا چاہیے اور چاہے کچھ بھی ہوجائے اپنی حدود کو پار نہیں کرنا چاہیے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے واقعات سے کسی بھی شخص کی ساکھ اور صحت پر منفی اثر پڑ سکتا ہے، خاص طور پر جب فیملی ساتھ ہو تو ایسے واقعات شدت اختیار کرلیتے ہیں۔

Fahad Mustafa News in Urdu.Showbies News in Urdu.Chairman PCB and fellow players spoke in favor of Haris Rauf | Florida incident | Awaz News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button