شوبز

بھارتی اداکارہ نے پاکستانی اداکار فیروز خان کو سپر کیوٹ قرار دیدیا

ممبئی (آواز نیوز)بھارتی اداکارہ گیتھیکا تیواری نے پاکستانی اداکار فیروز خان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام کی اسٹوری پر پاکستانی اداکار کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرکے انڈین اداکارہ نے فیروز خان کو سپر کیوٹ قرار دیا ہے۔

ایشا دیول طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آگئیں

گیتھیکا تیواری اور فیروز خان ایک فلم میں ساتھ کام کررہے ہیں اور دونوں کی متعدد تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنیں البتہ فلم کے حوالے سے تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں۔

Feroze Khan News in Urdu.Showbiz News in UrduFeroze Khan And The Indian Actress Video Goes Viral | Their Relationship News Is circulating .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button