شوبز

’گووندا نام میرا ‘ریلیز ہوتے ہی او ٹی ٹی پر سپر ہٹ فلم قرار

ممبئی (آواز نیوز) گووندا نام میرا رواں ہفتے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم بن گئی۔

فلم میں حا ل ہی میں کترینہ کیف سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے اداکار وکی کوشل کےساتھ کیارہ اڈوانی اور بھومی پدنیکر بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آرہی ہیں۔

اس فلم کو اب تک 92 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔وکی کوشک کی اس فلم گووندا نام میرا کو کترینہ سے ان کی شادی کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ایک سپر ہٹ فلم قرار دیا جارہا ہے۔

بیٹے اور بہو کے خلاف ویڈیوز پوسٹ کر کے غلطی کی، صبا فیصل

اور یہ کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر یہ ایک اور بڑی کامیابی ہے۔

Govinda Naam Meera super hit film | Bollywood News in Urdu | Govinda Naam Mera | Official Trailer | Vicky K. | Bhumi P.| Kiara A. | Shashank | DisneyPlus Hotstar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button