شوبز

‘ثابت ہوگیا آپ اسرائیل کیساتھ ہیں’، ہانیہ کو ‘زارا’ کا لباس پہننا مہنگا پڑگیا

کراچی(آواز نیوز)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ہانیہ عامر نے عیسائی برادری کی عید کرسمس کے موقع پر معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ کا بولڈ لباس زیب تن کیا جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ کی۔

حمل کے ساتھ فوٹوشوٹ کروانے پر ثروت گیلانی کو تنقید کا سامنا

ویڈیو میں ہانیہ عامر فیشن برانڈ ’زارا‘ کے سرخ رنگ کے بولڈ لباس میں ملبوس کیمرے کے سامنے پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

ہانیہ عامر نے جیسے ہی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی تو صارفین نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ا±نہیں اسرائیل کا حامی کہنا شروع کردیا۔

Hania’ News in Urdu.Showbies News in Urdu.Zara’s shocking AD mocks/insult palestine.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button