شوبز

حرا مانی نے خود کو ‘پیسوں کا لالچی قرار دے دیا

لاہور(آن لائن) پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے خود کو پیسوں کا لالچی قرار دے دیا۔اداکارہ سوشل میڈیا پر بے حد متحرک رہتی ہیں اور اپنی ویڈیوز پر کبھی تعریف تو کبھی تنقید پاتی رہتی ہیں_

حرا مانی اکثر و بیشتر اپنے انٹرویوز میں کوئی نہ کوئی ایسی بات کہہ دیتی ہیں جو سوشل میڈیا پر لازمی نئی بحث چھیڑ دیتی ہے۔

میری وجہ سے ایک لڑکی کی منگنی ٹوٹ گئی: سونم باجوہ

حرا مانی کی ماضی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہی گئی بات سوشل میڈیا پر توجہ سمیٹتی نظر ا?رہی ہے جس میں وہ اپنے حوالے سے انکشاف کرتی نظر ا? رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس ویڈیو کلپ میں حرا مانی ڈراموں میں منفی کردار ادا کرنے پر موقف دیتی نظر ا?ئیں اور اسی دوران انہوں نے کہا کہ ’ان سے پیسوں کی لالچ والا کردار ادا نہیں ہو پاتا۔

حرا مانی نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ جبکہ ہاں حقیقت میں ان میں پیسوں کی لالچ ہے، بس ٹی وی پر یہ کردار نہیں کرسکتیں۔حرا مانی کی صاف گوئی پر شو کے میزبان نعمان اعجاز ان کی تعریف کرنے سے خود کو نہ روک سکے اور کہا کہ یہ بھی بڑی بات ہے کہ ا?پ نے اس بات کو قبول کیا کہ پیسوں کی لالچ ہے۔

Haramani News in Urdu.Showbiz News in Urdu.Do Bol’s Hira Mani Shares Her Sad Story | Speak Your Heart With Samina Peerzada | Part II NA1G

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button