شوبز

اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی

ممبئی (آواز نیوز) ممبئی کے علاقے باندرہ ویسٹ میں پالی ہل میں واقع ناروج ہل میں بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی رہائشی عمارت کی 13ویں منزل پر آگ لگ گئی، تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

ایشوریہ رائے کی ابھیشیک بچن سے علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

اس موقع پر آگ بجھانے والا عملہ اپنی گاڑیوں اور مشینوں کے ساتھ پہنچا، مقامی لوگوں کے مطابق آگ اصل میں تیرہویں منزل کے ایک کچن میں لگی تھی۔

اطلاعات کے مطابق جیکولین فرنینڈس اس بلڈنگ کے ایک فائیو بی ایچ کی پرتعیش رہائش گاہ میں مقیم ہیں، آگ شام آٹھ بجے لگی، جس پر قابو پالیا گیا۔

Jacqueline Fernandez Newz in Urdu. Showbiz Newz in Urdu.Jacqueline Fernandez’s 17 storey building caught fire, the actress had bought a luxury flat a year a

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button