شوبز
جھانوی کپور پاکستانی ڈیزائنر کی پرستار
لاہور (آواز نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور پاکستانی ڈیزائنر کی پرستار ہوگئیں۔جھانوی کپور نے پاکستانی ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے حسین عروسی ملبوسات پہنے ہوئے اپنی تصاویر شیئر کردیں۔
ریڑھ کی ہڈی کی وجہ سے ڈاکٹرز نے بچپن میں ڈانس سے منع کر دیا تھا، ہریتک روشن
فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی۔جھانوی کپور نے کہا کہ اتنے خوبصورت لباس پہن کر خود پر تاریخ کی کسی شہزادی کا سا گماں ہوتا ہے۔