شوبز
جنت مرزا کی چھوٹی بہن علیشبا انجم کی منگنی ہوگئی
ٹک ٹاکر علیشبا کی منگنی ان کے دوست ٹک ٹاکر آفان ملک سے ہوئی

لاہور (آواز نیوز) پاکستان میں ٹک ٹاک کی مشہور شخصیت اورصف اول کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی چھوٹی بہن علیشبا انجم کی منگنی ہوگئی۔ علیشبا ٹک ٹاک میں لیشے کے نام سے جانی جاتیں ہیں۔
ان کی منگی دوست ٹک ٹاکر آفان ملک سے ہوئی ہے۔دونوں ٹک ٹاک سیلبریٹیز نے اپنی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کیا۔
بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی دادی کی بائیو پِک میں کام کرنے سے انکار کردیا
آفان اور علیشبا نے راحت فتح علی خان کے گانے ضروری تھا 2 کے لیے بھی ویڈیو سانگ میں پرفارم کیا۔مرزا سسٹرزکا شمار پاکستان کے ٹک ٹاک اسٹارز میں ہوتا ہے۔ جو کم عمری سے ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔