شوبز

کاجول کی فلم سلام وینکی 9 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (آواز نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی فلم سلام وینکی 9 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم کی ہدایت کاری ریوتی نے کی ہے۔ فلم میں چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئے ماں کی طاقت کی ایک ناقابل یقین سچی کہانی کو پیش کیا گیا ہے ۔ کاجول نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاونٹ پر سلام وینکی کی ریلیز کی تاریخ شیئر کی۔

میرا نے خوابوں میں کترینہ کیف کی بہن کو اپنی فلم میں کاسٹ کرلیا

واضع رہے کاجول ایک طویل عرصے کے بعد اسکرین پر جلوہ گر ہو رہی ہیں ۔ کاجول کو آخری بار 2021 کی نیٹ فلکس فلم تربھنگا میں دیکھا گیا تھا۔

Kajol Film Salaam Release Date in Urdu | Showbiz Urdu News | Kajol Starrer ‘Salaam Venky’ Gets A Release Date: Will Hit The Theatre On This Day

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button