شوبز

متعدد بالی ووڈ سیلبریٹیز ذاتی ڈیٹا کی ہیکنگ کیلیے ڈارک ویب استعمال کرتےہیں،کنگنا رناوت

ممبئی(آواز نیوز)بالی ووڈ کی ہیروئن کنگنا رناوت کا کہنا ہے

کہ بہت سی مشہور فلمی شخصیات ڈارک ویب کا استعمال کرتی ہیں۔اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ غیرقانونی مواد حاصل کرنے کے لیے فلمی دنیا کی بہت سی مشہور شخصیات ڈارک ویب استعمال کرتی ہیں۔

کنگنا رناوت کا مزید کہنا تھا کہ مقبول فلمی ہستیاں دوسروں کے ذاتی واٹس ایپ اور ای میلز تک رسائی کے لیے بھی ڈارک ویب کو استعمال کرتی ہیں۔

فلم "رنگ دے بسنتی” کا اسکرپٹ پڑھ کر رو دیا تھا، شاہد کپور

مرکزی حکومت کو اس سلسلے کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرنا چاہیے ہیں۔

اگرایسا کوئی کریک ڈاو¿ن ہوا تو بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے۔

کنگنا رناوت نے ان مشہور فلمی شخصیات کا نام بتانے سے گزیر کیا جو ان کے دعویٰ کے مطابق ڈارک ویب استعمال کرتی ہیں۔

Kangana Ranaut News in Urdu.Showbiz News in Urdu.Kangana Ranaut alleges ‘popular film personalities’ use dark web to hack into people’s WhatsApp.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button