شوبز
صف اول کی اداکاراوں نے فلموں میں خواتین حیثیت کو حد تک بہتر ، کرینہ کپور

ممبئی (آواز نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور چھوٹے نواب سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ دیپکا پڈکون، کنگنا رناوت اور ودیا بالن جیسی اداکاراوں نے فلموں میں خواتین کی حیثیت کو کافی تک بہتر بنایا۔
اروشی روٹیلا نے سالگرہ پر 10 کروڑ کا سونے سے بنا کیک کاٹا، ویڈیو وائرل
بھارتی میڈیا سے گفتگو ہوئے کرینہ کپور نے کہا کہ ناصرف میں بلکہ دیگر طاقتور خواتین بھی بہتر معاوضے اور کردار کا مطالبہ کرتی رہتی ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ بالخصوص کردار اور معاوضے کے معاملات کافی بہتر ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ خواتین اداکارائیں نہ صرف بہتر معاوضہ بلکہ اچھے رول بھی مانگتی ہیں۔