شوبز

کارتک آریان ”شہزادہ“ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

ممبئی (آواز نیوز)بھول بھلیاں 2 کے بعد کارتک آریان ”شہزادہ“ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، یہ فلم اگلے سال فروری میں ریلیز ہوگی۔بالی ووڈ کے نوجوان اداکار نے اپنی آنے والی فلم کی ایک تصویر شیئر کی ہے

جس میں وہ بھاگتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

کارتک آریان نے کیپشن میں بتایا کہ نئی فلم 10 فروری 2023 کو ریلیز ہوگی۔قبل ازیں فلم کو رواں برس 4 نومبر کو ریلیز ہونا تھا لیکن اس کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے۔

مداح مہوش حیات کو’ ’ونڈر وومن“ میں دیکھنے کے خواہاں

فلم کی ہدایت کاری روہت دھون نے کی ہے جبکہ دیگر اداکاروں میں کریتی سینن بھی شامل ہیں۔ ”شہزادہ“ کارتک اور کریتی کی دوسری فلم ہوگی، اس سے قبل دونوں نے 2019 میں ‘لپی’ نامی فلم میں ایک ساتھ کام کیا تھا

kartik aaryan latest news in urdu | Showbiz News in Urdu | Kartik Aaryan On Freddy’s Concept And Release, Shehzada’s Release, And It Being His Biggest Film

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button