شوبز

میں نے ہمیشہ اپنے ڈراموں میں خواتین کو بااختیار دکھایا ہے

بر ملا کہتا ہوں اچھامردکبھی اچھی عورت سے اچھا نہیںہوتا،اس سے زیادہ اور کیا کریڈٹ چاہیے

لاہور (آواز نیوز) ناموررائٹرو ڈائریکٹر خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ میں اپنے ڈراموںمیں خواتین کو جتنا با اختیار دکھاتا ہوں اتنا کسی اورڈرامے میں نہیں دکھایاجاتا ،میرے ڈرامے میں خاتون دہاڑیں مار مارکرروتی نہیں ہے ،اچھامردکبھی اچھی عورت سے اچھا نہیں ہوتا۔

ایک انٹرویو میں خلیل الرحمان قمرنے کہا کہ میں نے کبھی مردکوکریڈٹ نہیںدیا کہ تم معاشرہ چلاتے ہوئے بلکہ میںتو اپنے ڈرامے میں خواتین کو با اختیاردکھاتا ہوں۔

انہوںنے کہا کہ عورت وفاداری کا نمونہ ہے اورمیںنے ہمیشہ اس نقطے پر بات کی ہے۔

عالیہ بھٹ کی ہم شکل مل گئی

میں بر ملا کہتاہوں کہ اچھا مرد کبھی اچھی عورت سے اچھا نہیں ہو سکتا اس سے بڑھ کرکسی خاتون کو اور کیا کریڈٹ دیا جا سکتا ہے ۔

Khalil ur Rehman Latest News in Urdu | Showbiz News in Urdu | Exclusive Interview of Famous Writer and Poet Khalil Ur Rehman Qamar | Lahore Rang

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: