شوبز

وہاج علی کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (آواز نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

وہاج علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو کپڑوں کے ایک مشہور برانڈ کی تشہیر کے لیے بنائی گئی ہے۔

مودی جی! اتنی دھاندلی کے بعد بھی ہار گئے؛ حریم شاہ کا طنز یہ تیر

اداکار کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کچھ ملے جلے ردِ عمل کا اظہار کرتے نظر آ رہے ہیں۔کچھ صارفین نے اس ویڈیو پر وہاج علی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

دوسری جانب کچھ صارفین بطور اداکار ان کی اپنے کام کے لیے ہمت اور لگن کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔

Wahaj ali News in Urdu.Showbiz News in Urdu. Wahaj Ali another goes viral on social media.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button